Friday, 19 April 2024, 07:21:33 pm
پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
February 21, 2021

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 پشاور زلمی  نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 18.3 اوورز میں پورا کرلیا۔