Saturday, 20 April 2024, 03:52:56 am
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن منایا گیا
February 21, 2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کو مادری  زبان کا عالمی دن منایا گیا۔ جس کامقصدثقافت اورمختلف زبانوں کے استعمال کوفروغ دیناہے۔اس سال دن کاموضوع ہے ''کثیرلسانی تعلیم،جدیدتعلیمی نظام کی ضرورت''