Thursday, 28 March 2024, 03:20:54 pm
سکردو، گھانچے، شگر اور خرمنگ میں جشن نو روز روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
March 21, 2021

آج بلتستان ریجن کے چار اضلاع سکردو، گھانچے، شگر اور خرمنگ میں جشن نو روز روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔

اس مناسبت سے ضلعی انتظامیہ سکردو میں ثقافتی نمائشوں، مشاعروں،پولو اور کھیلوں کے دیگر مقابلوں کا انعقاد کررہی ہے۔ یہ مقابلے تیئس مارچ کویوم پاکستان کی تقریبات تک جاری رہیں گے۔