Thursday, 25 April 2024, 06:12:49 pm
پاکستان سپرلیگ کے پلے آف مرحلے میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
June 21, 2021

پاکستان سپرلیگ کے پلے آف مرحلے میں آج (پیر) ابوظہبی میں دومیچ کھیلے جائیں گے۔

شام پانچ بجے اسلام آباد یونائیٹڈکامقابلہ ملتان سلطانزسے ہوگا جبکہ ایک اورمیچ میں رات دس بجے پشاورزلمی اورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔