Friday, 29 March 2024, 03:06:53 pm
فیفاعالمی کپ2022ء میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
November 21, 2022

فیفاعالمی کپ2022ء میںآج دومختلف مقامات پردومیچ کھیلے جائیںگے۔گروپ بی کاپہلامیچ دوحہ میں الخلیفہ سٹیڈیم میں شام چھ بجے ایران اورانگلینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا جبکہ گروپ اے کادوسرامیچ رات نوبجے سینیگال اورہالینڈ کے درمیان Al-Thumama سٹی میں Al-Thumama سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔