Thursday, 18 April 2024, 01:46:39 pm
ملک میں خصوصی بچوں کے اندراج کا ون ونڈو آپریشن شروع کیا جارہا ہے، ثمینہ علوی
January 22, 2021

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ ملک میں خصوصی بچوں کے اندراج کا ون ونڈو آپریشن شروع کیا جارہا ہے۔

انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں فاؤنڈیشن کا دورہ کرتے ہوئے کہاکہ احساس کفالت پروگرام کے تحت آئندہ ماہ سے خصوصی بچوں کے والدین کو امداد فراہم کی جائے گی۔