Thursday, 25 April 2024, 10:22:02 am
امریکہ میں بوئنگ طیارہ ساز کمپنی کی 777 ماڈل کے تمام طیارے گراؤنڈ کرنے کی سفارش
February 22, 2021

فائل فوٹو

امریکہ میں بوئنگ طیارہ ساز کمپنی نے 777 ماڈل کے تمام طیارے گراؤنڈ کرنے کی سفارش کی ہے۔

ان تمام طیاروں کے انجن اسی طیارے کی طرز کے ہیں جس میں ہفتے کے روز خرابی پیدا ہوئی اور اسے DENVER کے ہوائی اڈے پر ہنگامی طور پر اترنا پڑا۔ایک سو اٹھائیس جیٹ طیاروں کے معائنے تک ان کی پروازیں معطل کرنے کو کہا گیا ہے۔