Thursday, 25 April 2024, 10:08:17 pm
پی ایس ایل 6 :کوئٹہ کا قلندرز کو جیت کیلیے 179 رنز کا ہدف
February 22, 2021

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے  میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے ہیں۔