Friday, 19 April 2024, 12:20:19 pm
پی ایس ایل6: لاہور قلندر زکا مقابلہ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا
February 22, 2021

پاکستان سپرلیگ کاچوتھامیچ آج کراچی میں لاہورقلندرزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔