Thursday, 25 April 2024, 01:55:57 pm
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبائی بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال
June 22, 2021

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیراعظم عمران خان سے منگل کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران فنانس بل میں صوبائی بجٹ اور عوام کو سہولت کی فرامی پر بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران کوہستان اور داسو میں سیاحت کے فروغ اور دیگر منصوبے بھی بات چیت کا حصہ رہے۔