Thursday, 28 March 2024, 09:21:21 pm
سویڈن وزیراعظم نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہٹا دیا
June 22, 2021

سویڈن میں پارلیمنٹ نے وزیراعظم Stefan-Lofvenکوعدم اعتمادکے ووٹ کے ذریعے عہدے سے ہٹادیاہے جو ملکی تاریخ میں پہلاموقع ہے۔تین سوانچاس ارکان میں سے ایک سواکیاسی ارکان نے بائیں بازو کی جماعت کی طرف سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتمادکے حق میں ووٹ دیا۔سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کے پاس اب محض ایک ہفتے کاوقت ہے کہ وہ استعفیٰ دیں یانئے انتخابات کااعلان کریں۔