Thursday, 28 March 2024, 07:51:38 pm
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں ایک اور نوجوان شہید
November 22, 2022

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر کے ضلع جموں میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کو ضلع کے علاقے ارنیا میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی کارروائی میں شہید کیاگیا۔