Friday, 29 March 2024, 04:38:06 am
پاکستان5جون کو عالمی یوم ماحول تقریبات کی میزبانی کرے گا
February 23, 2021

پاکستان اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے تعاون سے رواں برس پانچ جون کوعالمی یوم ماحول پرتقریبات کی میزبانی کرے گا۔

اس دن اقوام متحدہ کے تحت سال دوہزاراکیس سے دوہزارتیس کے لئے ماحولیاتی بحالی کی دہائی کارسمی آغاز بھی ہوگا۔