Friday, 05 March 2021, 03:21:31 pm
پی ایس ایل6: پانچواں میچ آج ملتان سلطانزاور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائیگا
February 23, 2021

پاکستان سپرلیگ کاپانچواں میچ ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان آج کراچی میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔