Tuesday, 16 April 2024, 10:46:27 pm
وزیرسائنس اورٹیکنالوجی کاسائبرسیکیورٹی یقینی بنانےکیلئےمختلف شعبوں کےدرمیان تعاون پرزور
October 23, 2020

فائل فوٹو

سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرچودھری فوادحسین نے سائبرسیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے مختلف شعبوں کے درمیان تعاون میں اضافے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

اسلام آبادمیں سائبرخطرات اورسیکیورٹی دوہزاربیس کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سائبرجرائم کے خاتمے کے لئے سرکاری اورنجی شعبوں کے درمیان تعاون انتہائی اہم ہے۔