Friday, 19 April 2024, 12:22:43 pm
چین نے زمین کامشاہدہ کرنےوالی دوسری سیٹلائیٹ خلاء میں بھیج دی
November 23, 2021

چین نے Jiuquan سیٹلائیٹ لانچ سینٹر سے آج زمین کا مشاہدہ کرنے والی دوسری سیٹلائیٹ '' Gaofen'' کامیابی سے خلاء میں بھیج دی ہے۔یہ سیٹلائیٹ شمسی مدارمیں کام کرے گا اور معلومات اکٹھی کرنے اور زمین کا مشاہدہ کرنے کیلئے استعمال ہو گا۔یہ سیٹلائیٹ بحری جہاز کے مشاہدہ کرنے کی صلاحیتوں کو بھی بہتر بنائے گی۔