Thursday, 18 April 2024, 05:16:22 am
فیفا ورلڈ کپ 2022 :آج تین میچ کھیلے جائیں گے
November 23, 2022

فیفاعالمی کپ دوہزاربائیس میں آج (بدھ) تین میچ کھیلے جائیں گے۔

گروپ ای میں جرمنی اورجاپان کا مقابلہ شام چھ بجیہو گا جبکہ سپین اور کوسٹاریکا رات نوبجے مدمقابل ہوں گے۔گروپ ایف میں مراکش اورکروشیا کے درمیان میچ سہ پہر تین بجے کھیلاجائے گا۔