Friday, 29 March 2024, 04:42:27 pm
ترکیہ میں زلزلہ،درجنوں افراد زخمی
November 23, 2022

ترکیہ کے ایک قصبےDuzce ٹاون میں زلزلے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے زلزلے کی شدت چھ تھی۔

ترک وزیر داخلہ سلیمان ِSoylu نے کہا ہے کہ کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔