Sunday, 10 December 2023, 06:07:24 am
وزیرخزانہ کی قطری ہم منصب سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
January 24, 2023

وزیرخزانہ محمداسحاق ڈارنے دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب علی بن احمد Al-Kuwari سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں اورتجارت، خزانہ اورسرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔وزیرخزانہ نے Q Terminal کے چیف ایگزیکٹوآفیسر Neville Bissett سے الگ ملاقات کی اورلاجسٹک اوربندرگاہ کے آپریشنزکے شعبے میں تعاون پرتبادلہ خیال کیا۔