Saturday, 20 April 2024, 02:45:43 pm
پی ایس ایل 6:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
February 24, 2021

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے دوران چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا  ۔

اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔