Friday, 29 March 2024, 11:04:07 am
ریڈیو پاکستان نےچار گھنٹے کی ریڈیو سکول نشریات کا تجرباتی طورپر آغاز کر دیا
November 24, 2020

اس حوالے سے ریڈیو پاکستان اور وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے مابین مفاھمت کی ایک یاداشت پر  دستخط ہوئے جس کے تحت ملک میں فاصلاتی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا۔۔