Friday, 26 April 2024, 04:24:19 am
صدر، وزیراعظم نے ملک کے دفاع کیلئے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی خدمات کو سراہا
November 24, 2022

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا نے صدر عارف علوی سے آج اسلام آباد میں الوداعی ملاقا ت کی۔ صدر نے جنرل ندیم رضا کی ملک کیلئے خدمات کو سراہا۔انہوں نے ریٹائر ہونے والے جنرل کیلئے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔