Saturday, 20 April 2024, 02:31:29 am
ملک میں کوروناوائرس سےمزید23 افرادجاں بحق
January 25, 2021

ملک بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کو رونا وائرس سے مزید تئیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور مزید ایک ہزار چھ سوانیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اس وقت ملک میں تینتیس ہزار آٹھ سو بیس مریض زیرعلاج ہیں ۔اب تک وائرس کے متاثرہ چار لاکھ اٹھاسی ہزار نوسوتین افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔