Wednesday, 24 April 2024, 04:34:57 pm
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
January 25, 2021

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پیر کے روز کراچی میں ہوئی ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کپتان QUINTOND KOOCK ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر موجود تھے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل (منگل)صبح دس بجے کراچی میں شروع ہوگا ۔