Thursday, 25 April 2024, 06:03:23 pm
امریکہ میں ٹرمپ کی جانب سے گرین کارڈ رکھنے والوں کو داخلے سے روک دیاگیا
February 25, 2021

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکہ میں داخل ہونے سے روکنے کا باضابطہ اعلان منسوخ کر دیا ہے۔

جوبائیڈن نے کہا کہ اس اعلان نے امریکہ کے کاروبار کو نقصان پہنچایا اور امریکی خاندانوں کے آپس میں ملنے میں رکاوٹ تھا۔سابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ برس یہ پابندی عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائرس کی وباءکے باعث بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے پیش نظر یہ ضروری ہے کہ امریکیوں کی ملازمتوں کو تحفظ دیا جائے۔