Wednesday, 17 April 2024, 02:20:50 am
پی ایس ایل6:ساتواں میچ کل لاہورقلندرزاورملتان سلطانزکےدرمیان ہوگا
February 25, 2021

رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈنے کراچی کنگزکوپانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ادھرپاکستان سپرلیگ کاساتواں میچ کل سہ پہرتین بجے لاہورقلندرزاورملتان سلطانزکے درمیان ہوگا جبکہ رات آٹھ بجے پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا۔