لاہورمیں تین روزہ ہارس اینڈکیٹل شو10مارچ کومنعقدکیاجائے گا۔
سیکرٹری پنجاب شاہد زمان نے شو کے ایونٹس پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بیالیس کلومیٹر طویل سائیکل ریس لاہور میں منعقد کی جائے گی۔
شاہد زمان نے بتایا کہ شو میں غزل شب اور بہار مشاعرہ بھی منعقد کیا جائے گا اور اتحاد شو میں ساڑھے تین سو سے زائد نوجوان شرکت کریں گے۔