Friday, 29 March 2024, 11:46:20 am
وزیراعلیٰ سندھ ہولی تہوارکے موقع پرہندو برادری کے ملازمین کو پیشگی تنخواہ دینےکی ہدایت
March 25, 2021

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہولی کے تہوار کے موقع پر ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی تنخواہیں پیشگی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ہولی کا تہوار ملک بھر میں اتوار کے روز منایا جائے گا۔