Friday, 29 March 2024, 04:08:12 am
امریکی ایوان نمائندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے نکات سینیٹ کو بھجوادیئے
January 26, 2021

امریکی ایوان نمائندگان نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف رواں ماہ کیپٹل ہل میں بغاوت پر اکسانے کے الزامات کے حوالے سے مواخذے کے نکات باضابطہ طورپر سینیٹ کو بھجوادیئے ہیں۔

سینٹ میں مواخذے کی کارروائی اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ سے شروع ہوگی۔