Friday, 19 April 2024, 06:00:02 am
پاکستان کسٹمز سمگلنگ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کررہا ہے، گورنر پنجاب
January 26, 2021

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کسٹمز سمگلنگ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

انہوں نے منگل کے روز لاہور میں کسٹمز کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ادارے مل کر کام کررہے ہیں جس کی بدولت پاکستان معاشی طور پر مضبوط بن رہا ہے۔