Thursday, 28 March 2024, 07:42:22 pm
پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
February 26, 2021

کراچی میں  پاکستان سپرلیگ کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ملتان سلطانز نے 158رنز کا ہدف سولہ اعشاریہ دو اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔محمد رضوان 76 اور صہیب مقصود 61 رنز بنا کر نمایاں رہے۔