وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سینئر صحافی نوید اکبر کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
آج اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرے۔