سوڈان کی فوج نے پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز سے خرطوم کے ہوائی اڈے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔
عسکری ذرائع کے مطابق فوجیوں نے دارالحکومت میں ائیرپورٹ کے نواحی علاقوں کا محاصرہ بھی کرلیا۔