Friday, 19 April 2024, 06:58:36 am
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان بھارت مد مقابل
May 26, 2023

پاکستان کل عمان کے شہر سلالہ میں ہونے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔اس سے قبل پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں چائینز تائی پے کو ایک کے مقابلے میں پندرہ گول سے اور دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو9 گول سے شکست دی تھی۔ پیر کے روز پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔