لنکا ٹی ٹونٹی پریمیئرلیگ دوہزاربیس آج سے سری لنکا میں ہمبنٹوٹاکے قریب Sooriyaweneمیں شروع ہوگی۔
افتتاحی میچ میں کولمبوکنگزکامقابلہ Candy Tuskersسے ہو گا۔
ٹورنامنٹ کے تمام تئیس میچ پانچ ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیںگے جبکہ ٹورنامنٹ کافائنل اگلے مہینے کی سولہ تاریخ کوہوگا۔