Friday, 26 April 2024, 03:05:34 am
ریڈیو پاکستان پروزارت وفاقی تعلیم کےاشتراک سے خصوصی تعلیمی پروگرام نشر
November 28, 2020

ریڈیو پاکستان  پرآج جمعرات سے وزارت وفاقی تعلیم  اورپیشہ ورانہ تربیت کےاشتراک سے صبح 10 بجے سے خصوصی تعلیمی پروگرام نشرکیا گیا۔ پرائمری سطح کے یہ تعلیمی پروگرام  نشرمکررکے طورپر بھی سات دن دوپہر2بجے سے شام 4بجے تک نشرہونگے ۔