Friday, 29 March 2024, 03:08:31 pm
چیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات، قانون سازی سے متعلقہ امور پر بات چیت
January 27, 2021

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے ایوان بالا میں پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر گفتگو کی۔