Friday, 29 March 2024, 05:28:26 am
کراچی ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام پر، پاکستان کے 8وکٹوں پر 308رنز
January 27, 2021

کراچی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 308 رنز بنائے تھے اور اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

فوادعالم نے 109 فہیم اشرف نے64 اور اظہر علی نے 51 رنز بنائے۔اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں دو سو بیس رنز بنائے تھے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔