Thursday, 25 April 2024, 03:16:47 am
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مجموعی سیاسی، اقتصادی صورتحال کا جائزہ
January 27, 2021

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کے روز اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان نے کی۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔