Thursday, 25 April 2024, 10:03:51 am
ہیٹی :جیل توڑنےکےپرتشددواقعہ میں25افراد ہلاک
February 27, 2021

File Photo 

ہ)یٹی میں دارالحکومتPort au prince) پورٹ اوپرنس کے قریب جیل توڑنے کے پر تشدد واقعہ میں پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سیکرٹری مواصلات Frantz Exantus کے مطابق مرنے والوں میں جیل کا انچارج اور شہری بھی شامل ہیں ، انہوں نے بتایا کہ جیل سے فرار ہونے والوں میں چار سو قیدی ابھی بھی مفرور ہیں۔