Saturday, 20 April 2024, 05:40:05 am
پی ایس ایل: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز سات وکٹوں سے ہرادیا
February 27, 2021

پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

اس سے قبل کراچی کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔