Wednesday, 17 April 2024, 01:37:17 am
پی ایس ایل6: آج ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے
February 27, 2021

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ دن دو بجے کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ شام سات بجے کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔