Thursday, 28 March 2024, 03:59:14 pm
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان آج بھارت کیخلاف میچ کھیلے گا
May 27, 2023

File Photo

اومان کے شہر سلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان آج (ہفتہ) بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔اس سے قبل پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں چائینز تائی پے کو ایک کے مقابلے میں پندرہ گول سے اور دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو نو۔صفر سے شکست دی تھی۔ پیر کے روز پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔