File Photo
پاکستان شاہینزاورزمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھٹااورآخری غیرسرکاری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج (ہفتہ) ہرارے میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرسوابارہ بجے شروع ہوگا۔زمبابوے سلیکٹ کوسیریزمیں تین۔دوکی برتری حاصل ہے۔