Thursday, 18 April 2024, 11:30:29 am
وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
September 27, 2022

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔