Friday, 19 April 2024, 12:51:24 pm
وزیراعظم نےاپنےدورہ نیویارک کےدوران مختلف امورپرپاکستان کےکیس کوانتہائی موثراندازمیں پیش کیا:عطا اللہ تارڑ
September 27, 2022

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ نیو یارک کے دوران مختلف امور پر پاکستان کے کیس کو انتہائی موثر انداز میں پیش کیا۔

 انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے تنازعہ کشمیر کو بھی پر زور انداز میں اجاگر کیا۔

 انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے دورے سے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر ہوا ہے۔