Saturday, 20 April 2024, 01:15:35 am
عبوری صوبائی حیثیت پر قرارداد گلگت بلتستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی:فتح اللہ
December 27, 2020

File Photo

گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات فتح اﷲ خان نے کہا ہے کہ عبوری صوبائی حیثیت پر قرارداد گلگت بلتستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس معاملے پر تمام جماعتیں متفق ہیں ۔