Friday, 29 March 2024, 07:31:34 pm
دوسرا ٹی ٹونٹی ،بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست
July 28, 2021

کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میں سری لنکا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔