Wednesday, 24 April 2024, 05:31:35 am
پہلا ٹی ٹونٹی،ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے86رنز کا ہدف
July 28, 2021

برج ٹاؤن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے 86 رنز کا ہدف دیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 85رنز بنائے ۔میچ کو بارش کے باعث 9،9 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔