Thursday, 25 April 2024, 09:18:07 am
پاک فوج کے زیر انتظام استور میں تین روزہ میلے کا اہتمام
November 28, 2021

پاک فوج کے زیر انتظام استور میں تین روزہ میلے کا اہتمام کیا گیا ہے جو گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دینے کی ایک کوشش ہے۔میلے میں لوگوں کو بڑی تعداد میں راغب کرنے کے لئے کرکٹ، والی بال، ویٹ لفٹنگ، ATHLETICS گھوڑ دوڑ، بھیڑ دوڑ، تصاویر کے مقابلوں سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔